Reply to Wasim Rizvi’s Claims About Verses of Jihad
وسیم رضوی کے آیاتِ جہاد سے متعلق دعووں کا جواب
- Subject
- Tafsir
- Language
- Urdu
- Length
- 8m
He answers Wasim Rizvi’s claims that verses of jihad were inserted by a caliph and that those verses create conflict between Muslims and non-Muslims.
وسیم رضوی صاحب کے تینوں باتوں کا تفصیلی جواب ملاحظہ فرمائیں .خلیفہ نے آیت جہاد ڈالی ہے ۔یہ بھی غلط ہے ۔ان آیتوں سے مسلم اور غیر مسلم میں اختلاف بڑھتا ہے یہ بھی غلط الزام ہے ۔ثمیر الدین قاسمی