Skip to content
Seal of Mawlānā Samiruddin Qasmi ṢāḥebSamiruddin Qasmi

Support Hafezzi Charitable Society's Work for Palestinian Orphans

فلسطینی یتیموں کے لیے حافظی چیریٹیبل سوسائٹی کا تعاون کریں

Subject
Other
Language
Urdu
Length
1m

An appeal to support Hafezzi Charitable Society of Bangladesh, which cares for Palestinian orphans in Cairo and provides them with religious education.

HAFEZZI CHARITABLE SOCIETY OF BANGLAD حافظی چیریٹیبل سوسائٹی بنگلہ دیش ۔یہ قاہرہہ میں فلسطین کے ان یتیم بچوں کی کفالت کی جاتی ہے اور ان کو دینی تعلیم دی جاتی ہے جنکے والدین شہید ہو چکے ہیں اور اس کا انتظام مولانا احمد اللہ صاحب جامعی کرتے ہیں ۔اپ حضرات اس ادارے کا خوب تعاون کریں یہ مستحق ادارہ ہے میں خود قاہرہ میں اس کو دیکھا ہے ۔ثمیر الدین قاسمی ۔ مانچیسٹر۔انگلینڈ