Support Jāmiʿa ʿĀʾisha lil-Banāt
جامعہ عائشہ للبنات کی مدد کریں
- Subject
- Other
- Language
- Urdu
- Length
- 2m
An appeal for prayer and financial support for a girls’ madrasa in Mahgawan, Godda, Jharkhand, where around one thousand students study in a poor district.
جامعہ عائشہ للبنات قصبہ۔مہگاواں۔ضلع گڈا ۔جھار کھنڈ۔ہندوستان۔ لڑکیوں کا بہت بڑا مدرسہ ہے اس میں ایک ہزار طالبات پڑھتی ہیں ۔علاقہ بہت غریب ہے بہت مشکل سے مدرسہ چلاتے ہیں ۔مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ دعا سے اور مالی تعاون سے اس کی مدد فرمائیں۔میں اسی علاقے کا رہنے والا ہوں۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ