Tarāwīḥ Is Not an Innovation
تراویح بدعت نہیں ہے
- Subject
- Fiqh
- Language
- Urdu
- Length
- 3m
A reply to the claim that tarāwīḥ is an innovation: ʿAlī himself led twenty rakʿahs of it in the mosque, and instructed people emphatically to pray it.
شیعہ حضرات کا یہ کہنا کہ تراویح بدعت ہےثابت نہیں ہے ۔صحیح نہیں ہے کیوں کہ خود حضرت علی رض نے مسجد میں بیس رکعت پڑھائی ہے۔اور لوگوں کو بھی تراویح پڑھنے کا تاکید کے ساتھ حکم دیا ہے اس کے لئے یہ ویڈیو دیکھیں ۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ