The Arabic Thamarat al-Aqaid: 350 Beliefs with Their Evidence
ثمرات العقائد عربی: 350 عقائد اپنے دلائل کے ساتھ
- Subject
- Aqidah
- Language
- Urdu
- Length
- 3m
The Arabic edition of Thamarat al-Aqaid presents 350 Islamic beliefs, each supported by verses of the Quran and hadith, and was published by Dar al-Kutub al-Ilmiyah in Beirut.
ثمرہ العقائد عربی میں 350 عقیدے ہیں اور ہرہر عقیدے کے لئے تین تین ایتیں اور تین تین حدیثیں لائی گئی ہیں ۔جو نص قطعی ہیں ۔ ہر وقت کے ضرورت کے عقیدے ہیں۔اس کو اتنا پسند کیا کہ دار الکتب العلمیہ۔بیروت نے اس کو چھاپا ہے ۔اپ بھی اس کا مطالعہ فرمائیں۔ثمیر الدین قاسمی