The Disagreement with Ali Was Not over His Caliphate
حضرت علیؓ سے اختلاف ان کی خلافت کے بارے میں نہیں تھا
- Subject
- History
- Language
- Urdu
- Length
- 5m
An explanation that Aisha and Muawiyah did not deny Ali's caliphate; the dispute, according to the speaker, concerned commanders such as Malik al-Ashtar and Shimr.
حضرت عائشہ رض ۔حضرت معاویہ رض کا حضرت علی رض سے اختلاف یہ نہیں تھا کہ ہم حضرت علی رض کو خلیفہ نہیں مانتے ہیں ۔بلکہ اصل اختلاف یہ تھا کہ مالک الاشتر ۔اور شمر جیسے شریروں کواپنے فوج کا کمانڈر نہ بنائیں ۔یہ اپ کے لئے اور اپ کے خاندان کے لئے ناسور ہیں ۔ثمیرالدین قاسمی۔