The Oldest Faith Is the Monotheism of Adam
سب سے قدیم دین حضرت آدمؑ کی توحید ہے
- Subject
- Aqidah
- Language
- Urdu
- Length
- 5m
A response to the claim that Sanātan Dharma is the original faith, arguing that the oldest religion is the pure monotheism taught by Adam.
لوگوں کا یہ کہنا کہ سناتن دھرم پرانا ہے۔اور اصل ہے۔مسلمانوں کو اس پر اجانا چاہئے۔یہ صحیح نہیں ہے۔بالکل پرانا دھرم حضرت ادم علیہ السلام کا ہے اور اس میں خالص توحید ہے ۔پوری دنیا کو اس پر انا چاہئے۔ثمیر الدین