Three Minutes of Moon on the Day of the Eclipse
سورج گرہن کے دن تین منٹ کا چاند
- Subject
- Islamic astronomy
- Language
- Urdu
- Length
- 3m
On 17 February a solar eclipse fell at 3:12 Saudi time and the moon stood above the horizon for only three minutes, yet a sighting was announced. He traces this to an agreement among fifteen Arab states to act on a one-minute moon.
17فروری بروز منگل کو سعودی ٹائم سے 3بجکر 12منٹ پر سورج گرہن تھا۔اور مطلع پر صرف 3منٹ چاند تھا اس کے باوجود انہوں نے چاند دیکھ لینے کا اعلان کیا۔اس سے پوری دنیا حیران ہوگئی ۔اصل بات یہ ہے کہ ایک منٹ کے چاند پر عرب کے 15 ملکوں نے اتحاد کیا ہے اس کی وجہ سے جھوٹی گواہی لیکر یہ ہمیشہ اعلان کرتے ہیں ۔چاند تو مطلع پر تھا بھی نہیں۔اس کے لئے یہ ویڈیو دیکھیں