Two Principles for Voting in Bihar
بہار میں ووٹ دینے کے دو اصول
- Subject
- Other
- Language
- Urdu
- Length
- 2m
An endorsement of two requests from Imarat Shariah Bihar and Odisha: unite behind an inclusive, secular party, and support a candidate capable of winning so that votes are not wasted.
امارت شرعیہ۔بہار۔اڈیشہ نے بہار کے عوام سے دو گزارشیں کی ہیں 1ایک یہ کہ ایسی جماعت کو متحد ہو کر ووٹ دیں جو تمام طبقوں کو لے کر چلتی ہو۔اور سیکولر ہو 2دوسری بات یہ ہے کہ ایسے ادمی کو ووٹ دیں جو جیت بھی سکتا ہو تاکہ اپ کے ووٹ ضائع نہ ہوں۔ میں ان دونوں باتوں کی پوری تائید کرتا ہوں ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ