A Visit to Madrasa Sulaimania Sanhola
مدرسہ سلیمانیہ سنہولہ کا دورہ
- Subject
- Other
- Language
- Urdu
- Length
- 1m
Footage from a visit to Madrasa Sulaimania Sanhola in Bhagalpur, Bihar, with the madrasa’s teachers and a discussion on an important subject.
آج بتاریخ 25 اکتوبر 2024 بروز جمعہ مدرسہ سلیمانیہ سنہولہ۔ ہاٹ بھاگل پور۔ بہار ۔ہندوستان میں حضرت مولانا ثمیر الدین قاسمی صاحب دامت برکاتہم تشریف فرماں ہیں ۔ان کے ساتھ مدرسہ کے اساتذہ بھی تشریف فرماں ہیں ۔اور کسی اہم موضوع پر گفتگو ہو رہی ہے ۔