Welcoming Afghanistan’s Correct Eid Date
افغانستان کی درست عید کی تاریخ کا خیرمقدم
- Subject
- Islamic astronomy
- Language
- Urdu
- Length
- 3m
He congratulates the Afghan government for choosing what he regards as the astronomically correct date for Eid al-Adha and encourages it to continue doing so.
بہت زمانے کے بعد حکومت افغانستان نے صحیح تاریخ 7 جون بروز سنیچر کو بقرعید منانے کا فیصلہ کیا ہے ۔میں اس صحیح اقدام پر دل کی گہرائی سے مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔اور آئندہ بھی اپ ایسا ہی کیا کریں۔ اس کی امید رکھتا ہوں ۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ