What Unity of Horizons Means for Moon-Sighting
رویتِ ہلال میں اتحادِ مطالع کا مطلب
- Subject
- Islamic astronomy
- Language
- Urdu
- Length
- 5m
He explains unity of horizons and illustrates the practical difficulty of Britain relying on a late moon-sighting report from America.
اتحاد مطلع کا مطلب یہ ہے کہ ایک ملک کی مغرب میں چاند نظر اجائے۔تو اس ملک کے مشرق والوں کو رمضان۔اور عید کر لینی چاہئے ۔امریکہ کی گواہی برطانیہ والے لیں گے تو رات کے ایک بجے تراویح پڑھنی پڑے گی ۔ثمیر الدین قاسمی