Why the Prophet’s Birth Falls on 9 Rabīʿ al-Awwal
حضور ﷺ کی ولادت 9 ربیع الاول کو کیوں بنتی ہے
- Subject
- Islamic astronomy
- Language
- Urdu
- Length
- 3m
By modern astronomical calculation 9 Rabīʿ al-Awwal fell on Monday, 20 April 571 CE, while 12 Rabīʿ al-Awwal fell on a Thursday, so the Prophet ﷺ was born on the 9th. He notes that Mawlānā Ahmad Raza Khan gave the 8th in Fatāwā Razawiyya.
نئی ٹیکنولوجی سے پتہ چلتا ہے کہ 9ربیع الاول مطابق 20 اپریل 571ء کو پیر کا دن ہے۔اس لئے اسی 9 ربیع الاول کو حضور ص پیدا ہوئے ہوں گے۔کیونکہ 12 ربیع الاول کو جمعرات کا دن ہے۔حضرت مولانا رضاء احمد خان رح نے فتوی رضویہ میں کہا ہے کہ 8 ربیع الاول کو حضور ص کی پیدائش ہے ۔ثمیر الدین قاسمی۔یہ ویڈیو دیکھیں