Why the Prophet’s Passing Falls on 13 Rabīʿ al-Awwal
حضور ﷺ کا وصال 13 ربیع الاول کو کیوں بنتا ہے
- Subject
- Islamic astronomy
- Language
- Urdu
- Length
- 2m
He performed the Hajj on Friday, 9 Dhū al-Ḥijjah; counting forward from there, 12 Rabīʿ al-Awwal falls on a Sunday even with Dhū al-Ḥijjah, Muḥarram and Ṣafar all taken at thirty days. For the day to be a Monday the date must be the 13th, 8 June 632 CE.
حضور ص کی وفات 13 ربیع الاول 11ھ مطابق 8 جون 632 ء بروز پیر بنتی ہے۔کیونکہ اپ ص نے 9 ذی الحجہ بروز جمعہ کو حج فرمایا ۔اب ذی الحجہ۔محرم۔صفر تینوں مہینوں کو 30 کا کریں تب بھی 12 ربیع الاول کو اتوار پڑ جاتا ہے۔اس لئے اس کو پیر کے دن لانے کے لئے 13 ربیع الاول ہی کرنا پڑے گا۔اس کے لئے یہ کیلنڈر دیکھیں ثمیر الدین قاسمی